رینٹل پاور پروجیکٹس حکمران کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ہے،نواز شریف

اسٹاف رپورٹ
لاہور : مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ  ملک میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔

حکومت نے ريلوے اور ديگر قومی اداروں کو تباہ کرديا ہے۔


لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رينٹل پاور پروجيکٹس حکمرانوں کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ہيں۔


حکومت کو ہر کرپشن سے متعلق جواب دینا ہوگا۔ سماء

کا

rio

fans

prank

reject

seize

fails

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div