چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرفصیح بخاری نےغیرمشروط معافی مانگ لی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : این آر او عمل در آمد کیسز سے متعلق  نیب چیئرمین ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے غیر مشروط طور پر معافی مانگ لی ہے۔

ساتھ رکنی لارجر بینچ کے سامنے نیب کے وکیل شائق عثمانی نے چیئرمین نیب کی جانب سے غیر مشروط معافی مانگی۔


شائق عثمانی کا کہنا تھا کہ نیب زدہ کیسز سے متعلق ان کو اندھیرے میں اور لاعلم رکھا گیا۔ نیب عدالتی احکامات پر عمل درآمد کر رہا ہے۔

جس کے بعد نیب وکیل شائق عثمانی نے نیب کے  خلاف پانچ نمبر آپشن واپس لینے کی استدعا کی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب کے کے آغا نے بھی غیر مشروط معافی مانگی۔ سماء

سندھ

decade

چیئرمین

rehman

Tabool ads will show in this div