ماضی میں سبسڈی کے نام پراربوں روپے لٹائے گئے،شہبازشریف
اسٹاف رپورٹ
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے سبسڈی کے نام پر اربوں روپے لٹائے ہیں مگر اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
لاہور میں نئی سی این جی بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی ٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے میں ان سے بھی تاخیر ہوئی ہے۔ سماء