وزیراعظم کی سرجری کامیاب رہی،پرویز رشید
وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ ڈاکٹر کے مطابق وزیراعظم کی سرجری کامیاب ہوگئی اور سرجری کے کامیاب نتائج آئے ہیں۔ انہوں نے کہا پوری قوم وزیراعظم کیلئے دعا گو ہے۔