حکومت نے کرپشن چھپانے کے لیے ملک داؤ پرلگا دیا ہے۔ عمران خان

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


سکھر : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  حکومت نے کرپشن چھپانے کے لیے ملک داؤ پرلگا دیا ہے۔


سکھر ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ انصاف دینا شروع کردے ۔۔ تو کیا عدالتیں بند کر دی جائیں۔


 حکومت کو معلوم ہی نہیں کہ جمہوریت کیا ہے۔۔ دنیا کی تاریخ میں این آراو جیسے قانون کی مثال نہیں ملتی۔ سماٴ

کے

ملک

نے

Video

عمران

دیا

prize

خان

Tabool ads will show in this div