ایم کیوایم نے بیس جنوری والا سکھرکا جلسہ ملتوی کردیا

اسٹاف رپورٹر


کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظربیس جنوری کو سکھرکا جلسہ ملتوی کردیا ہے۔


 ایم کیوایم کے اعلامیے میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔


 اجلاس میں کہاگیا ہے کہ سکھر میں جلسہ عام کی آئندہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ سماٴ

نے

warrant

Tabool ads will show in this div