پاکستان میں سیاسی قوتوں کی حمایت کرتے ہیں، چین

اسٹاف رپورٹ
بیجنگ : پڑوسی اور دوست ملک چین کا کہنا ہے کہ وہ قومی استحکام اور ترقی کیلئے پاکستان میں تمام سیاسی قوتوں کی حمایت کرتا ہے۔


چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا پریس بریفنگ کے دوران پوچھے گئے سوال پر کہنا تھا کہ پاکستان چین کا دوست ملک ہے اور چین اس کی تمام سیاسی جماعتوں کی ان کوششوں کی حمایت کرتا ہے جو اتحاد اور ہم آہنگی کے قیام اور سماجی ومعاشی ترقی کیلئے کی جارہی ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر کاربند ہے۔ سماء/ایجنسیز

میں

کی

heroes

Tabool ads will show in this div