انگلینڈ کی تمام ٹیم پاکستان کےخلاف پہلٰی اننگز میں192 رنز پرآوٴٹ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


دبئی: پاکستان نے انگلینڈ کی تمام ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں۱۹۲ رنز پر آوٴٹ کر دیا۔


چائےکےوقفےکےبعدتک انگلینڈ کے تمام کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے اور صرف ایم۔ پرائرکے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی زیادہ اسکور نہیں کر سکا۔


انگلینڈ کے پرائر نے۷۰ رنز اسکور کئےجبکہ پاکستان کے سعید اجمل نےاپنے کیریئرکی سب سے اچھی انفرادی کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوےصرف۵۵ رنز دےکر سات کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ سماٴ  

کی

uae

vaccines

Tabool ads will show in this div