قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم پیش کردی گئی

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں آج بیسیویں آئینی ترمیم پیش کردی گئی ہے۔
بل کے مطابق حکومت نے آئین کے آرٹیکل دو سو اٹھارہ میں ترمیم تجویز کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نامکمل الیکشن کمیشن کو بھی جائز تصور کیا جائےاور کميشن کے ایک یا ایک سے زائد ارکان کی غیر موجودگی میں ان کی ذمے داریاں چیف الیکشن کمشنر کو ادا کرنے دی جائیں۔
بل میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نامکمل الیکشن کمیشن کے ذریعے ہونے والے ضمنی انتخابات پر سوالات اٹھائے گئے تھے جسے قانونی تحفظ دینے کے لئے یہ ترمیم ضروری ہے۔

میں

promise

Tabool ads will show in this div