سندھ میں جمعہ کی صبح نو بجے سے سی این جی بند رکھنے کا اعلان

اسٹاف رپورٹر


کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی سمیت سندھ میں جمعہ کی صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے سی این جی اسٹیشنز کو گیس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔


حکومت چند ماہ میں بجلی اور گیس کا بحران ختم کرنے کے بلند بانگ دعوے تو کر رہی ہے ۔۔ لیکن حال یہ ہے کہ بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔


 سوئی سدرن کمپنی نے گیس کی قلت کو جواز بناتے ہوئے ایک بار پھر جمعہ کی صبح 9بجے سے ہفتے کی صبح 9 بجے تک کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔


عوام کا کہنا ہے کہ حکمراں سکون سے بیٹھے ہیں اور لوگ پریشان ہیں۔ سماٴ

میں

کی

کا

selfie

سے

سی

فٹبال

جی

سندھ

tragic

defeat

mirza

online

Tabool ads will show in this div