مکی آرتھرپاکستان ٹیم کومزیددیرسےجوائن کریںگے

May 28, 2016

Mickhey Arthur PKG 14-05

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Mickey-Arthur-PKG-28-05.mp4"][/video]

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مکی آرتھر کو آسٹریلوی پاسپورٹ نہ مل سکا۔اسکلز کیمپ میں بھی ٹیم بغیر ہیڈ کوچ کے ٹریننگ شروع کرے گی۔

پاکستان کرکٹ کا عجب تماشا جاری ہے۔بوٹ کیمپ کے بعد اسکلز کیمپ میں بھی کوچ کی موجودگی کا امکان نہیں ہے۔مکی آرتھرکوآسٹریلین پاسپورٹ ملنے میں تاخیرکاسامنا ہے۔

بورڈ نے ٹیم کو جلد انگلینڈ بھیجنے پر غورشروع کردیا ہے۔ امکان ہےکہ انگلینڈ میں ہی مکی آرتھر ٹیم کوجوائن کریں گے۔بورڈ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کوچار جون تک پاسپورٹ ملے گا۔ قومی ٹیم کا اسکلز کیمپ چھ جون کو ختم ہوجائے گا۔  سماء

MICKEY ARTHUR

Skills Camp

Tabool ads will show in this div