موبائل فون صارفین کےلیےنئی پریشانی

FSD TAX ON CELL PHONE PKG 27-05

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/FSD-TAX-ON-CELL-PHONE-PKG-27-05.mp4"][/video]

فیصل آباد: اچھا موبائل فون رکھنا ہے تو جیب بھی زیادہ ڈھیلی کرنا پڑے گی۔ کیونکہ اب موبائل کی خریداری پر دگنا ٹیکس جو ادا کرنا پڑے گا۔

آئندہ بجٹ کے لیے ممکنہ طور پردرمیانی قیمت کے موبائل فون پرسیلز ٹیکس کوپانچ سوسےبڑھا کرايک ہزارروپے کردیا جائے گا۔جبکہ اسمارٹ فون پرسیلز ٹیکس کودو ہزارروپےکیاجائےگا۔

رواں سال بھی موبائل فون پرعائد سیلزٹیکس کودگناکرنے پرایف بی آرکوآٹھ ارب روپے وصول ہوئے ہیں۔ سماء

TAX

budget 2016 17

Cell phone

Tabool ads will show in this div