امریکاکاپاکستان سے ایک اورمطالبہ

Mark Toner Do More Pkg 27-05 Ayaz

واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر بھارت کی نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی حمایت کر دی۔امریکا نے پاکستان سے ڈومور کا ایک اورمطالبہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو طالبان قیادت کے خلاف موثر کارروائیاں کرنا ہوں گی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرنے پریس بریفنگ میں ملا فضل اللہ سےمتعلق پوچھے گئے سوال کے جواب ميں پاکستان پرزورديتےہوئے مطالبہ کیاکہ پاکستان دہشتگردوں اورطالبان رہنماؤں کاتعاقب جاري رکھے۔

دوسري جانب مارک ٹونر نے بھارت کی نيوکلئيرسپلائرگروپ ميں شموليت کی  حمايت  کو نيوکلئيرکلب کے ممبران کا اندروني معاملہ قرارديا۔انہوں نے کہا بھارتي شموليت  سے اسلحے کي دوڑ ميں اضافہ نہيں ہوگا۔  سماء

TALIBAN

US STATE DEPARTMENT

Nuclear Supplier Group

Tabool ads will show in this div