افغان مہاجرین کو واپس جانا ہوگا، سرفراز بگٹی

May 26, 2016

Sarfaraz Bughti Sot 26-05

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Sarfaraz-Bughti-Sot-26-05.mp4"][/video]

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی افغان مہاجرین کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے انکشافات پر بھڑک اٹھے، بولے کہ بس بہت ہوگیا، اب افغان مہاجرین کو جانا ہوگا، پیار سے نہ گئے تو دھکے دے کر نکال دیں گے، مزید میزبانی نہیں کرسکتے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

SARFARAZ BUGTI

NDS