دس جنوری کے میزائل حملے میں القاعدہ کا اہم رہنما اسلم اعوان ہلاک

اسٹاف رپورٹ
میران شاہ: شمالی وزیرستان میں دس جنوری کے میزائل حملے میں القاعدہ کا اہم رہنما اسلم اعوان ہلاک ہوگیا۔۔۔

غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اسلم اعوان دس جنوری کو میران شاہ کے ایک کمپاؤنڈ پر میزائل حملہ میں ہلاک ہوا۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسلم اعوان القاعدہ کا اہم رہنما اور مغربی مفادات کے خلاف آپریشنز کا منصوبہ ساز تھا۔۔ اسلم اعوان عبداللہ خراسانی کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا۔۔ پاکستانی حکام نے اسلم کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے۔۔ سماء     

میں

کے

کا

PAT

dharna

dialogues

KESC

warrant

Tabool ads will show in this div