حکومت جلد شفاف انتخابات کرائے گی، فردوس عاشق ایوان
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس فروری کے پہلے ہفتے میں بلایا جائے گا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ حکومت جلد فعال الیکشن کمیشن کا قیام یقینی بنا کر شفاف انتخابات کرائے گی۔ سماء
Video
gilgit
debate
شفاف
تبولا
Tabool ads will show in this div