پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن آج لندن میں مظاہرے کرینگے

May 25, 2016

london-protest-640x466

لندن: پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ انکی پارٹی آج شام لندن میں وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرہ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق لندن کے مختلف شہروں سے پی ٹی آئی کارکنان نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر پہنچیں گئے جبکہ مظاہرہ آج شام ساڑھے چھ بجے کیا جائے گا۔

london-protest1-640x478

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان نے بھی لندن میں عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کے گھر کے باہر مظاہرہ کا اعلان کیا ہے۔ سماء

PM

PTI

jemima khan

panama papers

Tabool ads will show in this div