وزیر داخلہ نادرا پر پھٹ پڑے
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان افغان شہریوں کے شناخت کارڈ بنانے پر نادرا پر پھٹ پڑے، بولے کہ نادرا جیسے حساس ادارے میں کرپشن ہو تو ملک کا مستقبل کیا ہوگا، ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV