الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس پیرکوہوگا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: انتخابی فہرستوں کی تیاری اور ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس پیر کو ہوگا۔
چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی مرزا کی زیر صدارت اجلاس میں سیاسی جماعتوں سے انتخابی فہرستوں کی تیاری اور ضمنی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اب تک بیس فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ اجلاس میں اس بارے میں بھی حتمی فیصلہ کیا جائے گا.

کا

dharna

اجلاس

paypal

hezbollah

Tabool ads will show in this div