فردوس عاشق اعوان نے ارفع کریم رندھاوا کے گھر تعزیت کي

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کم عمرترین آئی ٹی ماہر ۔۔۔ ارفع کریم کی سوانح عمری پر دستاويزي فلم بنانے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔


 وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان لاہورمیں ارفع کریم رندھاوا کے گھر تعزیت کے لئے گئيں ۔۔۔ جہاں انہوں نے صدر اور وزیراعظم کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا ۔۔۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ارفع کریم نے کم عمری میں ہی پاکستان کا نام روشن کیا ۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے ارفع کریم فائونڈیشن کے لئے دس لاکھ روپے عطیے کا بھی اعلان کیا. سماء

کے

نے

debate

Disaster

Tabool ads will show in this div