مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

MULTAN MASALA PKG 20-09 Mukkaram

کراچي: شہر ميں رمضان سے پہلے مصالحہ جات کي قيمتوں ميں ہوشربا اضافہ ہوگيا ہے۔ قيمتيں آسمان کو چھوئيں تو خريداروں کي چيخيں نکل گئيں۔

رمضان سے پہلے مصالحہ جات کي قيمتوں کو پر لگ گئے۔کراچي ميں منافع خوروں نے کمر کس لي ہے۔بازار میں 220 روپے میں ملنے والي لال مرچ 280 روپے تک پہنچ گئی ہے۔دھنیہ، ہلدی 220 سے 240 روپے تک فروخت ہونے لگی ہے۔ کالی مرچ 1300 سے 1350 روپے تک جاپہنچی ہے۔

خريدار کہتے ہيں کہ مقدس ايام ميں بجائےيہ کہ قيمتيں کم ہوں ،مزید بڑھادي جاتي ہيں۔

کمشنرکراچی نے ریٹ لسٹ آویزاں کرانے کے دعوےتو بہت کیے مگر دکانوں میں نہ ہی ریٹ لسٹ موجود ہےاور نہ ہی ان قیمتوں میں مصالحہ جات فروخت کیے جارہے ہیں۔  سماء

commodities prices

Tabool ads will show in this div