سندھي قوم پرستوں کا اٹھائيس جنوری کو پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

اسٹاف رپورٹ


سندھي قوم پرستوں نے نئے صوبوں کي تشکيل کے لئے متحدہ قومي موومنٹ کي جانب سے جمع کرائي گئي آئيني ترمیمي بل کے خلاف اٹھائيس جنوری کو پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کيا ہے ۔۔۔


عوامي تحريک کے رہنما اياز لطيف پليجو کے مطابق ايم کيو ايم کي ترميم کے خلاف صوبے بھر ميں ہڑتال کي جائے گي ۔۔۔ ادھر سندھ بچائو کمیٹی نے بھي اٹھائیس جنوری کو ہڑتال کا اعلان کيا ہے ۔۔ رہنمائوں نے آئينی ترمیم کو سندھ کی تقسیم کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش قرار دیا ہے. سماء

کا

کو

Gullu Butt

tragic

warrant

Tabool ads will show in this div