لاہور حادثہ؛لیگی اور پی ٹی آئی رہنما کا اظہار افسوس

ZAEEM AND ASLAM SOT 24-05

ترجمان پنجاب حکومت زعيم قادري نے لاہور حادثہ پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ منہدم ديواراورنج لائن منصوبہ کا حصہ نہيں تھي، ذمہ داران کے خلاف کارروائي کريں گے۔ پنجاب حکومت في مزدورپانچ لاکھ روپے زرتلافي دے گي جبکہ تحريک انصاف کے رہنما مياں اسلم کہتے ہيں حکومت کوصرف بڑے بڑے کميشنز کي فکر ہے۔ مزدوروں کي سکيورٹي کا خيال کسي کو نہيں۔

PTI

ORANGE LINE TRAIN

seven labour killed

Punjab govt spokesperson

Lahore incident

wall collapse

Tabool ads will show in this div