پاکستانی سمندری حدود کیخلاف ورزی،21بھارتی ماہی گیر گرفتار

اسٹاف رپورٹ
کراچی : میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستان کی سمندری حدود میں کارروائی کرتے ہوئے اکتیس بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کی چودہ لانچیں بھی قبضے میں لے لیں۔

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستانی سمندری حدود میں ایک سو دس کلومیٹر اندر غیر قانونی طور پر شکارکررہے تھے۔


گرفتار ماہی گیروں کو مزید تفتیش کے لئے ڈاکس پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ سماء

Azadi March

war

کیخلاف

Tabool ads will show in this div