ٹرک کچرے میں ایسا پھنسا کہ نکل نہ سکا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/TRUCK-STUCK-KACHRA-KHI-PK-23-05.mp4"][/video]
کراچی میں کچرے کی بنیادیں کتنی مضبوط ہیں۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ زنجیریں پاش پاش ہوگئیں ۔ کچرے کے چنگل میں پھنسا ٹرک آزاد نہ کرایا جاسکا۔ معاملہ کیا ہے۔
دیکھئے تنویر بہلیم کی رپورٹ ۔
