منصوراعجاز کےوکیل کااٹارنی جنرل کودوسراخط،سیکیورٹی تفصیلات مانگ لیں

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : میمو گیٹ کے مرکزی کردار منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ کی جانب سے لکھا گیا دوسرا خط رات گئے اٹارنی جنرل کو موصول ہو گیا ہے۔


خط کے مندرجات میں اکرم شیخ نے منصور اعجاز کے حفاظتی انتظامات کی تفصیلات طلب کی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد کی آج اکرم شیخ سے ملاقات متوقع ہے۔ سماء

spy

marred

hrw

Tabool ads will show in this div