عید کلیکشن مارکیٹ میں آگئی
ماہ رمضان ابھی شروع نہیں ہوا لیکن عید کلیکشن متعارف کروانے کیلئے ڈیزائنرز کی دوڑیں لگ گئیں، فیصل آباد میں عید اور شادی بیاہ کی مناسب سے ہلکے فینسی کپڑوں کی نئے رینج صارفین کیلئے پیش کردی گئی۔ تفصیلات دیکھیں شہناز محمود کی اس رپورٹ میں۔