میران شاہ، امریکی جاسوس طیاروں کا میزائل حملہ،4افراد ہلاک

اسٹاف رپورٹ
میران شاہ : شمالی وزیرستان کی ایجنسی میران شاہ کے علاقے دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاسوس طیاروں سے چار میزائل داغے گئے جس سے ایک گاڑی اور گھر کو نشانہ بنایا گیا


جس میں چار افراد ہلاک ہوئے۔ میزائل دتہ خیل کے علاقے محمد خیل اور دیگان میں داغے گئے۔ سماء

کا

امریکی

fight

comedy

leg

Tabool ads will show in this div