کترینہ کیف کی فلم جگا جاسوس کے سیٹ پر تصاویر ٹویٹر کی زینت

May 23, 2016

 3d

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف ان دنوں فلم جگا جاسوس کی عکسبندی میں مصروف ہیں، سیٹ پر کام کے دوران لی گئیں ان کی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ہوگئیں۔

3c

کترینا کیف فلم جگا جاسوس میں رنبیر کپور کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی، عکسبندی کے دوران سیٹ پر ان کی تصاویر مداح نے خفیہ طور پر بنا کر سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیں، ان تصاویر میں اداکارہ انتہائی دلکش اور جاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں۔

3a

3b

ذرائع کے مطابق اداکارہ اس فلم کی عکسبندی جلد سے جلد مکمل کروانا چاہتی ہیں، فلم کی ہدایات انوراگ باسو دے رہے ہیں، فلم 3 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ اے پی پی

Jagga Jasoos

on the set

Tabool ads will show in this div