ہاکس بے پر بچوں کی موجوں سے اٹھکھیلیاں

اسکولوں کی چھٹیاں ہوتے ہی کراچی کے تفریحی مقامات پر بھی رش بڑھ گیا، ہاکس بے پر بچوں نے خوب اُدھم مچایا، ساحلوں سے اٹھکیلیاں کیں، نزاہت خان کی رپورٹ دیکھیں۔