ولی محمد کون؟ سماء نے گھر کا پتہ لگالیا

کراچی : نوشکی میں مارا جانے والا ولی محمد کون تھا؟، سماء نے مقتول کے شناختی کارڈ کی مدد سے رہائش گاہ کا تو پتہ چلالیا مگر وہاں پہنچ کر ایک نیا معاملہ سامنے آیا۔

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ ميں بسم ٹیرس کے فلیٹ نمبر سولہ کا مالک ولی محمد نوشکی میں میزائل حملے میں مارا گیا، چار ماہ قبل ولی محمد نے فلیٹ شائق نام کے شخص  کو کرائے پر دیا۔

ولی محمد کی رہائش گاہ پر اس کے کرایہ دار سے بات کی گئی تو اس نے بتایا کہ جو تصویر میڈیا میں دکھائی جارہی ہے، وہ فلیٹ کے مالک ولی محمد سے مختلف ہے۔ سماء

TALIBAN

mulla mansour

DroneAttack

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div