بھکر: حرام پرندوں، سانپوں کا گوشت فراہم کرنےوالا گروہ گرفتار

اسٹاف رپورٹر


 بھکر ریلو ے پولیس نے پولیس تھانہ سٹی کے ہمراہ  کارروائی کرتے ہوئےریلوے کالونی کےایک کوارٹر  سے مردہ سانپ،کوے اور دیگر حرام پرندوں کا گوشت برآمد  کرلیا۔


پولیس نےچھاپےکےدوران کمرہ سے حرام پرندوں کوزندہ حالت میں بھی قبضہ میں لے لیااور کوارٹرسے چار ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا۔


  پولیس کےمطابق ملزمان چار سال سے مقامی ہوٹلو ں سمیت ملک بھر کے ہوٹلو ں میں بھی حرام گوشت تیتر بٹیر کےنام  سے فروخت کر رہے تھے۔ سماٴ

کا

Azadi March

Clifton

devastated

schedule

Tabool ads will show in this div