Technology
جدیدٹیکنالوجی کی حامل ریپلیکااسپورٹس کار

ماموں کا بیس سال پرانا گاڑی کا شوق بھانجے نے پورا کر دکھایا۔اسپورٹس کار کی ایسی نقل بنائی کہ جو دیکھے دنگ رہ جائے۔ گاڑی بنانے والے حسان کےماموں کواسپورٹس کارکاشوق تھا۔حسان نے اپنے ماموں کے لیے 1957 کی اسپورٹس کار کی نقل بنائی ہے۔ تفصیلات دیکھئے حسن عباس کی رپورٹ میں۔