انڈر18 قومی ہاکی چیمپیئن شپ آج سےاسلام آبادمیں شروع ہورہی ہے

May 22, 2016

HOCKEY

اسلام آباد: انڈر 18 قومی ہاکی چیمپئین شپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے۔چیمپئین شپ میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں شریک ہوں گی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر احمد نواز نے بتایا کہ انڈر18 قومی ہاکی چیمپئین شپ کی افتتاحی تقریب اتوار کی شام پانچ بجے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ دو جون تک جاری رہنے والی چیمپئین شپ کے میچز لیگ سسٹم کے تحت کرائے جائیں گے۔ہرروز تین میچز ہوں گے جبکہ فائنل دوجون کوہوگا۔  سماء

under 18national hockey champion ship

Tabool ads will show in this div