چھبیس جنوری تک منصوراعجاز پیش نہ ہوئے تواقدامات کی سفارش کریں گے۔ رضا ربانی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد: چیئرمین میاں رضا ربانی کہتے ہیں کہ چھبیس جنوری تک منصوراعجاز کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے تو ملکی قوانین کے تحت اقدامات کی سفارش کریں گے۔


قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد رضا ربانی نے صحافیوں کو بتایا کہ کمیٹی کسی بھی شخص کو طلب اوراس کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے۔


 کمیٹی کو ڈی جی آئی ایس آئی اور حسین حقانی کے جوابات مل گئے ہیں، منصور اعجاز کی جانب سے تحریری یا زبانی جواب نہیں ملا۔


 اٹارنی جنرل چھبیس جنوری کو منصور اعجاز کی سیکیورٹی کے معاملات اوربلیک بیری کمپنی سے کی گئی خط و کتابت سے آگاہ کریں گے۔ سماٴ

کی

سفارش

public

offers

games

marred

warrant

Tabool ads will show in this div