راولپنڈی: عدالت نے انجم عقیل کی درخواست ضمانت خارج کر دی

اسٹاف رپورٹر


راولپنڈی : راولپنڈی کی مقامی عدالت نے پولیس فاؤنڈیشن اراضی کیس میں گرفتار نون لیگ کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔


  راولپنڈی کے اسپیشل جج سنٹرل خالد شبیر نے انجم عقیل خان کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ انجم عقیل کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے موکل دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور ان کا علاج ہونا ضروری ہے لہذا طبی بنیادوں پر ان کی درخواست ضمانت منظور کی جائے۔


 انہوں نے انجم عقیل کی میڈیکل رپورٹس بھی عدالت میں جمع کرائیں۔ عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد انجم عقیل خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ سماٴ

کی

نے

درخواست

کر

دی

ضمانت

dates

kolkata

Tabool ads will show in this div