موسمیات کے قریب رینجرز کا تلاشی آپریشن مکمل،10 زیرحراست

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراچی: کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 18 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔


کراچی کے علاقے  یونیورسٹی روڈ پر مکحمہ موسمیات کے قریب  رینجرز کا سرچ آپریشن مکمل ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے رینجرز نے کارروائی کے دوران خدا کی بستی،سرجانی، ملیر کھوکھراپاراور گھاس منڈی چھاپے مارے۔

رینجرز نے دوران آپریشن 18 مشتبہ افراد کو حراست میں بھی لیا۔


رینجرز حکام کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایم ایم رائفل، ریپٹر، ٹی ٹی پستول، ایک سو اکسٹھ شراب کی بوتلیں اور ایک موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔ آپریشن کے دوران حراست میں لیے گئے افراد کو نامعلوم مقام پرمنتقل کرد یا گیا ہے۔ سماء

کے

کا

Burma

رینجرز

شوبز

Bushra Ansari