شہرمیں بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ،عوام کا پارہ ہائی

May 21, 2016

KE LOADSHEDDING KHI PKG 21-05 ALI

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/KE-LOADSHEDDING-KHI-PKG-21-05-ALI-.mp4"][/video]

کراچي: شہرميں غيراعلانيہ طویل لوڈشيڈنگ نے شہريوں کو احتجاج پرمجبور کرديا۔ ملير اور کورنگي ميں عوام سڑکوں پر آگئے۔ کے اليکٹرک کے خلاف نعرے لگائے اورٹائر بھی جلائے۔

کراچي ميں غيراعلانيہ لوڈشيڈنگ سے ستائے شہري سڑکوں پر نکل آئے۔کورنگي کاز وے پر سڑک بلاک کردي۔ملير شاہ لطيف ٹاؤن ميں بھي شہريوں نے خوب احتجاج کیا۔

شہريوں کا کہنا تھاکہ وہ وقت پر بل ديتے ہيں مگر کے اليکٹرک وعدے کے مطابق بجلي نہيں ديتي۔  سماء

load shedding

K ELECTRIC

power crisis

Tabool ads will show in this div