شہزادی کیٹ مڈل ٹن نے نئےکام کابیڑااٹھالیا

انگلش سيلر بين اينزلے کي جانب سے منقعدہ سيلنگ کيمپ ميں چھوٹے سيلرز کي حوصلہ افزائي کرنےکيٹ ميڈلٹن برطانيہ کي پورٹس ماؤتھ پہنچيں۔ اس موقع پر انھوں نے وہاں موجود اسکول کے بچوں سے گپ شپ کي۔
ایڈونچر کی شوقین شہزادي نے روئنگ بھی کی۔ڈچز آف کيمبرج بحري جہاز ميں قائم بين اينزلے کے کيمپ میں بھی گئیں جہاں ان کي امريکن کپ کي ٹريننگ ميں شريک برطانوي بچوں کي ٹيم سے ملاقات کرائي گئي۔اس موقع کيٹ نے چھوٹے سيلرز سے گھل مل گئيں۔ سماء