پنجاب میں اسکولوں کےاوقات کارتبدیل

May 21, 2016

School Timing Lhr Pkg 21-05

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/School-Timing-Lhr-Pkg-21-05.mp4"][/video]

لاہور: گرمي کي شديد لہرکے باعث پنجاب کے سرکاري اور نجي اسکولوں کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے۔۔ آج سے اسکول صبح سات بجے کھل گئے۔ گیارہ بجے چھٹی ہوجایا کرے گی۔

محکمہ تعليم پنجاب کے مطابق گرمي کے باعث  سرکاري اسکولزکےاوقات کار صبح ساڑھے سات سے گيارہ بجے تک ہونگے۔ جس کا  نوٹيفکشن بھي جاري کر ديا گيا ہے جبکہ نجي سکولز کے بھي اوقات کار تبديل کر ديئے گئے ہيں۔

نجي اسکولزکےاوقات کارسات  بجےسے ساڑھے گيارہ بجے تک ہونگے۔ محکمہ تعليم کے مطابق اسکولز ميں يکم جون سے چودہ اگست تک موسم گرما کي تعطيلات ہونگي۔  سماء

PUNJAB

HEAT WAVE

summer

school timings

Tabool ads will show in this div