خاتوں کئی تھپڑ کھا کر بھی رپورٹنگ کرتی رہی

Reporter Attacked Nat 20-05 صحافت جان جوکھوں کا کام ہے ۔ خاتون رپورٹر خود خبر بن گئی۔ احتجاج کی رپورٹنگ کرتی روسی چینل کی خاتون صحافی پر ماسک میں چھپے نوجوان نے حملہ کردیا ۔ اینا بیرانووا نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا۔ رپورٹنگ جاری رکھی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

JOURNALISM

JOURNALIST

protest demonstration

Tabool ads will show in this div