کپتان کے کھلاڑی نقال کا وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

May 20, 2016

FSD Captain In Jalsa Pkg 20-05 Ayaz

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/FSD-Captain-In-Jalsa-Pkg-20-05-Ayaz.mp4"][/video]

فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤںڈ میں پنڈال سج چکا ہے، کپتان تو ابھی نہیں پہنچے لیکن شغل لگا کرگرمی بھگانے کیلئے ان کے متوالے نقال ضرور پہنچ گئے ہیں۔ کپتان کے لب و لہجے میں کارکن نے کہا کہ پی ٹی آئی کو گرمی شکست نہیں دے سکتی ۔ وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ بھی کر ڈالا۔ آپ بھی سنیے

PTI

PTI jalsa

mimicry of imran khan