ٹاس فکس ہونا ناممکن ہے،سرفراز نواز
سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ میچ سے قبل ٹاس کے دوران چار سے پانچ بندے کھڑے ہوتے ہیں۔ ٹاس فکس ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا