وزیراعلٰی شریف محکمہ صحت پر توجہ دے رہے ہيں: رانا ثناء
اسٹاف رپورٹ
لاہور: وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلٰی شہبازشریف محکمہ صحت پر توجہ دے رہے ہيں ۔۔
پنجاب اسمبلی کے باہرمیڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ادویات کے ری ایکشن کے واقعے میں جب تک ذمہ دارکا تعین نہ ہوجائے کسی کو سزا نہیں دی جاسکتی ۔۔ سماء