جہلم میں پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
راول پنڈی : پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں ژوژی چہارم جہلم کے قریب شروع ہوگئی ہیں۔


آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ  بیان کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان فوجی مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔


مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کا ایک دوسرے کے تجربے اور معلومات سے استفادہ کرنا ہے۔ مشقوں میں دونوں ملکوں کی اسپیشل فورسز حصہ لیں گی۔


اس سے پہلے پاکستان اور چین کے درمیان تین فوجی مشقیں ہو چکی ہیں۔ سماء

میں

کا

mehndi

crimes

Tabool ads will show in this div