نون لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کا جونیئرکلرک پرتشدد
اسٹاف رپورٹر
حافظ آباد: حافظ آباد ميں نون لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی اسد اللہ ارائيں نے اپنے ساتھيوں کے ساتھ محکمہ تعمیرات کے جونيئر کلرک فيض احمد کو مارمار کر لہو لہان کر ديا ہے۔
تشدد کا نشانہ بننے والے کلرک کا کہنا ہے کہ اسے اسد اللہ ارائيں نے غیر قانونی کام کرنے کیلئے کہا تھا اور انکار کرنے پر اسے تشدد کا نشانہ بنايا گیا ۔۔ فيض احمد کا سر بھی پھٹ گيا ہے ۔
کے
کا
transport
Travel
reply
series
murders
تبولا
Tabool ads will show in this div