وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول سپریم کورٹ میں پیش

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول کو ایف آئی اے نے آج سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔


چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فراڈ کیس مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔

خرم رسول تریسٹھ کروڑ روپے کے ایل این جی کوٹہ کیس اوراکہتر کروڑ روپے کے قرض نادہنگی کیس میں ملوث اورسپریم کورٹ اور احتساب عدالت کو بھی مطلوب  تھا۔


خرم رسول کو ہتھکڑی لگا کر سپریم کورٹ لایا گیا۔ سماء

میں

کے

eid

european

میڈیا

PML

Tabool ads will show in this div