ڈیل اسٹین کو انڈیا میں دوران سفر نانی یاد آگئیں

May 18, 2016
Dale نئی دہلی: جنوبی افریقی بولر ڈیئل اسٹین کو بھارت میں بذریعہ روڈ سفر کرنا مہنگا پڑ گیا، انسان، جانور، بسیں، گاڑیوں سمیت ہر وہ چیز دیکھ ڈالی، جس کی توقع نہ تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر بھارت کے سفر کی داستان کو چند الفاظ میں سموتے ہوئے جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیئیل اسٹین نے گویا زندگی کے بدترین سفر کا احوال سنا دیا ہوں۔ dalee مختصر سے ٹوئٹ میں ڈیل اسٹین کا کہنا تھا کہ لکنھو سے کانپور تک کے سفر میں سب کچھ موجود ہے، چاہے وہ گاڑیاں ہوں، بائی سائیکل،  موٹر سائیکل،بسیں، انسان اور جانور، یعنی ہر چیز درہم برہم افراتفری کا شکار ہے۔ جسے ڈیل اسٹین نے ملے جلے جذباتی ایموٹک کیساتھ بھی بیان کیا۔ سماء  

South African Bowler

Lucknow

Kanpur

Tabool ads will show in this div