
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Weather-All-Over-Virtual-Pkg-18-05.mp4"][/video]
کراچی : ساحلی علاقوں کے باسیوں کیلئےاچھی خبر یہ ہے کہ سمندری ہواؤں کی وجہ سے درجہ حرارت میں تیزی سےاضافہ نہیں ہوگا۔ اور کراچی میں پارہ چالیس سےکم ہی رہےگا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء