فرسودہ جاگیردارانہ نظام ہر صورت میں ختم ہوگا: الطاف حسین

اسٹاف رپورٹ


سکھر: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ میں لڑائو اور سیاست کرو کا دور ختم ہوچکا ہے ۔۔  اور فرسودہ جاگیردارانہ نظام ہر صورت میں ختم ہوگا ۔۔


سکھر کے ریلوے گرائونڈ میں ایم کیو ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ۔۔ قومی خزانے میں ستر فیصد حصہ ڈالنے والے سندھ کو جائز مقام دینا ہو گا ۔۔  سندھ


کے حصے کے بغیر تیس فیصد وسائل سے ریاستی نظام چلانا مشکل ہو جائے گا ۔۔ سندھ کو رہزن کی نہیں رہبر کی ضرورت ہے ۔۔ سکھر کے اس جلسے میں سندھ کے عوام کے اتحاد کا مظاہرہ ہوا ہے ۔۔ آج شہری سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہو کر یہاں موجود ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم پرستوں کی لڑاؤ اور سیاست کرو کا دور ختم ہو چکا ہے. سماء

میں

Saudi Arabia

Bipasha Basu

child marriage

fbi

Tabool ads will show in this div